سعودی عرب میں کورونا کیسز میں رکارڈ اضافہ

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہےہونے لگا۔دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مملکت میں کورونا وائرس کے 355 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔ 

سعودی حکام کے مطابق وبا کے آغاز سے لیکر اب تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 8 لاکھ 34 ہزار 834 ہوگئی ہے، جب کہ اضافے کا خدشہ برقرار ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں