کراچی: غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 18 گرفتار

کراچی: ایس ایس پی ایسٹ سید عرفان بہادر کے حکم پر ایسٹ پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغان نیشنلز کے خلاف کریک ڈاؤن. مجموعی طور پر 18 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق مجموعی طور پر 18 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ایسٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق فیروز آباد پولیس نے 9افغانی باشندوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،جبکہ مبینہ ٹاٶن پولیس نے بھی 09 افغانی باشندوں کو گرفتار کیا ۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ فارن ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے اور ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں