بجلی بلوں میں ریلیف کا فیصلہ پیر تک ہو جائیگا: وزیر توانائی

نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے نگران وزیر توانائی محمد علی کا کہنا تھا بجلی بلوں میں ریلیف دینے کی تجاویز عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بھیجی ہوئی ہیں.

انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ اس معاملے پر پیر تک فیصلہ ہو جائے گا۔ گیس کے شعبے میں 350 ارب روپے کے نقصانات پورے کرنے کیلئے قیمت بڑھانی پڑے گی۔

وزیر توانائی محمد علی کا کہنا تھا کہ اگست کے مقابلے میں ستمبر کا بجلی کا بل کم آئے گا، بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں