ہانگ کانگ میں بارشیں، 140 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

غیرملکی میڈیا کے مطابق ہانگ کانگ میں بارشوں  کا 140 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

گنجان آبادی والے شہر کی سڑکیں اورگلیاں تالاب بن گئیں۔ شاپنگ مالز اور میٹرو اسٹیشنز پانی میں ڈوب گئے

انتظامیہ نے طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث اسکولز بند کردئیے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

 ہانگ کانگ کی آبزرویٹری کے مطابق شہر میں جمعرات سے لے اب تک 158 ملی میٹرز سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں