
سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے غلام حیدر ولد سلمان اجن کو گرفتار کرلیا۔
غلام حیدر کا کہنا تھا کہ بچھ مدرسے نہیں جا رہا تھا جس پر واقعا پیش آیا۔
نوابشاہ کے علاقعے باندھی میں مدرسہ نہ جانے پر والد نے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔
سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ اپنے والد کو اللہ پاک کے واسطے دے رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ میں مرجاؤں گا مگر پھر بھی والد اسے نہیں چھوڑ رہا۔ گلے میں پھندا ڈال کر گھسیٹ رہا ہے۔
