
ڈیرہ غازی خان میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر مملکت زرتاج گل کے گھر چھاپہ مارا گیا۔
اینٹی کرپشن اور پنجاب پولیس نے حکام کا کہنا ہے کہ زرتاج گل کے گھر میں تلاشی لی گئی اس دوران زرتاج گل موجود نہیں تھیں۔
زرتاج گل وزیر پر ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے
