صدر کے بیان کی انکوائری ہونی چاہیے: شہباز شریف

سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ شفاف انکوائری کے ذریعے دودھ کا دودھ اور  پانی کا پانی ہونا چاہیے

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صدر جس بل کو چیک کرتے ہیں اس پر دستخط بھی کرتے ہیں

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صدر  والے معاملے میں زبانی کلامی والی کوئی بات نہیں ہوتی، صدر  پاکستان نے جو بیان دیا ہے اس کی انکوائری ہونی چاہیے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں