
خیرپور(رپورٹ: وحید گلال) معصوم فاطمہ قتل کیس میں جنسی زیادتی ثابت ہونے کے بعد چہار اضلعہ کی پولیس اور رینجرز نے حویلی کو گھیری میں لے لیا ہے۔
ایس ایس پی روحل خان کھوسو کا کہنا ہے کہ حویلی کے تمام افراد کا ڈی این اے ہوگا۔
ایس ایس پی خیرپور روحل خان کھوسو کا کہنا تھا کہ کیس میں انصاف ہوگا اور کسی کا بھی دباء قبول نہیں کیا جائے گا۔

