
خیرپور(رپورٹ: وحید گلال) شروعاتی میڈیکل رپورٹ میں معصوم فاطمہ فرڑو سے جنسی زیادتی کی تصدیق کی گئے۔
گزشتہ روز جڈیشل مئجسٹریٹ کنڈیارو کی نگرانی میں قبرکشائی کرکے اجزا لیئے گئے تھے
ڈاکٹرز کے مطابق شروعاتی میڈیکل رپورٹ میں 10 سالہ فاطمہ سے زیادتی کی علاماتی پائی گئی ہیں۔
