
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نگران کابینہ سے حلف لیا
خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ 9 ارکان پر مشتمل ہے جن میں سید مسعود، بیریسٹر فیروز جمال کاکا خیل اور جسٹس رٹائرڈ ارشاد قیصر شامل ہیں۔
احمد رسول بنگش، آصف رفیق، ڈاکٹڑ نجیب اللہ اور محمد قاسم جان کو بھی خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔
