
صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔
گزشتہ قومی اسمبلی نے مدت ختم ہونے سے پہلے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی منظوری دے دی تھی۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آرمی ایکٹ 31 جولائی کو اجلاس میں منظور ہوا تھا
بل صدر کو توثیق کے لیے یکم اگست کو ارسال کیا گیا تھا جس پر دستخط کردیے گئے۔
