نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اجلاس، معاشی صورتحال کا جائزہ

نگران وزیر  خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد کیا گیا۔

سیکرٹری خزانہ نگران وزیر خزانہ کو ملکی معاشی صورت حال پر بریفنگ دی۔

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے معاشی ڈسپلن یقینی بنانے اور معاشی عدم مساوات دور کرنے کے لیے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں