
رانپور پولیس نے گھریلو ملازمہ معصوم فاطمہ فرڑو کیس میں گرفتار ملزم اسد شاہ کو سخت سکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کے ریمانڈ استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے اسد شاہ کو چہار روز کیلئے پولیس کے حوالے کردیا۔
ذرائع کے مطابق حویلی میں موجود تمام افراد کے ڈی این اے سمپبل بھی لیئے جائیں گے۔
