نگران وزیر اعظم سے سرفراز چاکر ڈومکی اور آغا شکیل احمد درانی کی ملاقات

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر سرفراز چاکر ڈومکی اور آغا شکیل احمد درانی نےاسلام آباد میں ملاقات کی۔

 ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے نگران وزیراعظم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنےپر مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کااظہار کیا جس پر وزیراعظم نے دونوں رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں