
کراچی(رپورٹ: اے بی سومرو) نورانی ہوٹل کے قریب حب کینال میں شگاف پڑنے سے پانی برساتی نالے میں ضایع ہو گیا۔
شگاف کی اطلاع ملتے ہے چئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی علی نواز بروہی پہنچے صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد واٹر بورڈ انتظامیا سے رابطا کیا۔
چئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی علی نواز بروہی کا کہنا تھا کہ شگاف پڑنے سے آبادی کو خطرہ نہیں یہ سارا پانے برساتی نالے میں جارہا ہے۔
حاجی علی نواز بروہی کا کہنا تھا کہ ہم نے واٹر بورڈ انتظامیا سے رابطا کیا ہے امید ہے ٹیکنیل ٹیم جل آکر شگاف کو بند کرے گی۔
