عدم حاضری پر چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین کی 3 مقدمات میں ضمانت خارج کر دی۔

اے ٹی سی جج ابوالحسنات نے تینوں مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت خارج کردی اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔

عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی عدم حاضری پر ضمانتیں خارج کر دیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں