
پیپلز پارٹی کارکردگی کی بنیاد پر مسلسل انتخابات میں منتخب ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جو کہتے ہیں کے ہم نے کراچی کو تباہ کیا ہے وہ آئیں اور یہ روڈ دیکھ لیں
سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وہ لوگ ہمیں شہ نان اشوز پر بات کرتے ہیں۔ کارکردگی کی بنیاد پر آئیندہ انتخابات میں کراچی میں بھی کامیابی حاصل کرینگے۔
