
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ملک کے اہم فیصلے راجا ریاض کریں گے ؟ انوار الحق کاکڑ نہ ن لیگ کی چوائس ہیں نہ ہی پیپلز پارٹی کی چوائس ہیں۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ انوارالحق کاکڑ کی تقرری سے ثابت ہوتا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی خواہش پوری نہِیں ہوئی۔
