نگراں وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ شاہ محمود قریشی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔

سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بروقت صاف و شفاف انتخابات کروانا نگراں وزیراعظم کی ذمہ داری ہے

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری میں ہمارا کوئی کردار نہیں تاہم انوار الحق کاکڑ پڑھے لکھے آدمی ہیں اور امید ہے کہ وہ آئین میں درج اپنے کردار کو سمجھیں گے۔پی ٹی آئی کیخلاف جاری پکڑ دھکڑ کے سلسلے کو بند کروائیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں