
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اپنے ایک بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ اُس نے قوم کی خدمت کا موقع فراہم کیا۔میں اُن سب لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا.
انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ دعاؤ ں کا طلب گار ہوں، اللہ پاک مجھے باعزت طریقے سے قومی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا کریں۔
واضح رہے کہ انوار الحق کاکڑ کو 8ویں وزیراعظم نامزد کیا گیا ہے۔
