
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو یوٹیلیٹی اسٹورز سے ملنے والی سبسڈی ختم کردی گئی
سبسڈی ختم ہونے کے بعد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت استفادہ کرنے والے مستحقین کے لیے چینی اور گھی مہنگا ہوگیا۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو اب یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 30 روپے اور گھی 53 روپے فی کلو مہنگا ملے گا۔
