سائرہ بانو کو قومی اسمبلی میں مثبت کردار ادا کرنے کے اعتراف میں شیلڈ سے نوازا گیا

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے رکن قومی اسمبلی محترمہ سائرہ بانو کی ملاقات

اسپیکر نے رکن  قومی اسمبلی سائرہ بانو کو 15ویں قومی اسمبلی کے کارروائی میں بھرپور اور مثبت کردار ادا کرنے کے اعتراف میں یادگاری شیلڈ/سرٹیفکیٹ سے نوازا. رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو ایوان کو مثبت طریقے سے چلانے پر مبارکباد پیش کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں