میرپورخاص:  KFCسے لاکھوں روپے کیش کی ڈکیتی

میرپورخاص:نامعلوم مسلح افراد KFC سے لاکھوں روپے کیش اور سیکیوریٹی گارڈ سے اسلحہ لیکر فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع

سیکیورٹی گارڈ کے مطابق چار مسلح افراد اسلحے کے ساتھ اندر داخل ہوئے اور واردات کی۔

پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں