
حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد کے اسپتال میں تعلقہ کنری سے تعلق رکھنے والی خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا، جن میں سے
شریمتی ریکھا مالھی نے تین بیٹے اور تین بیٹیوں کو جنم دیا جن میں سے پانچھ دم توڑ گئے۔ ڈاکٹرز کے مطابق 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں کمزوری کے باعث دم توڑ گئیں۔ صرف ایک بیٹی زندہ ہے، خاتون کی صحت بہتر ہے تاہم بیٹی بھی کمزور ہے، اس کی جان بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔
