خیرپور: غیرت کے نام پر باپ نے 12 سالہ بیٹی کو مبینہ قتل کردیا

خيرپور (رپورٹ: وحید گلال) خیرپور کے نواحی گاؤں بانھوں جروار میں  غیرت کے نام پر والد رجب بوزدار  نے اپنی بارہ سالہ بیٹی  نورجھان کو مبینہ  کلہاڑیاں مار کر قتل کردیا۔

سماجی تنظیم لیٹ وومن لو آرگنائزیشن نے واقعے کا اطلاع ملتے ہی پولیس سے ربطہ کیا، ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مقتولہ کی نعش ہسپتال منتقل کی گئی جہاں سے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالی کی گئی۔

اودھر پولیس کی جانب سے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں