احمد پور میں مسلح افراد نے سینئر صحافی غلام اصغر کھنڈ کو شہید کردیا

خیرپور(رپورٹ: وحید گلال) احمد پور میں مسلح افراد نے سینئر صحافی غلام اصغر کھنڈ کو شہید کردیا

شہید اصغر کھنڈ گھر سے مقامی پریس کلب جا رہے تھے راستے میں گھات لگائے ملزم نے گولیوں کی بوچھار کردی

صحافی اصغر کھنڈ سندھی اخبار سوبھ کے رپورٹر تھے.

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس صحافی غلام اصغر کھنڈ کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا

قاتل گرفتار نہ ہونے پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سکھر آمد کے دوران بھرپور احتجاج کا چتاء

قاتلوں کی گرفتاری تک ایس ایس پی آفس خیرپور کے باہر دھرنے کی بھی دھمکی دیدی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں