
توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
درخواست ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ صائمہ صفدر نے دائر کی جس میں فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ عمران خان کوفیئر ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔
درخواست میں توشہ خانہ کیس کا ٹرائل دوبارہ شروع کرنے کی استدعا کی گئی ہے
درخواست آئین کے آرٹیکل 184 ٹو کے تحت دائر کی گئی ہے۔
