کراچی: سمندر میں ماہی گیروں کی کشتی الٹ گئی، ریسکیو عمل جاری

file

ابراہیم حیدری سے مچھلیوں کے شکار کے لیے گئے ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں الٹ گئی، امدادی اداروں کو طلب کر لیا گیا ہے۔

لانچ سمندر میں پھنس گئی تھی جسے نکالنے کی کوشش کے دوران وہ الٹ گئی، جس پر 15 سے 20 ماہی گیر سوار تجھے

ماہی گیروں کو دوسری لانچ کے عملے نے مدد فراہم کی۔ تمام متاثرہ ماہی گیروں کو ابراہیم حیدری کی جاموٹ جیٹی لایا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں