کراچی میں آج بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں گی۔


محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 28 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، جن میں نمی کا تناسب 81 فیصد ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں