توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

جسٹس مظاہر نقوی کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو بینچ میں شامل کر لیا گیا۔سپریم کورٹ نے بینچ تبدیلی کے بعد نئی کاز لسٹ جاری کر دی۔

جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس مسرت ہلالی خصوصی بینچ کا حصہ ہوں گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں