
سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ابوعلیحہ نے بتایا کہ تھرپارکر کی ریکی کے دوران احساس ہوا کہ اردو یا کسی اور زبان میں یہاں کی کہانی نہیں بتائی جاسکتی۔ اسے مقامی سندھی اور تھری زبان میں ہی بتانا ہوگا۔
انہوں نے لکھا کہ سکرپٹ کا سندھی میں ترجمہ کروایا۔ اب "بھوپو” کو سندھی میں بنارہے ہیں۔
ابوعلیحہ نے بتایا کہ 26 برس بعد سندھی فلم بننے جارہی ہے۔بعد میں اردو میں ضرور ڈب کرینگے
