
کراچی: مرکزی صدر اکاٸی یونین اشرف وحید۔ مرکزی سیکرٹری جنرل اکاٸی یونین سمیع اللہ نے کراچی اٸیرپورٹ کے ملازمین کو 3 بڑے اٸیر پورٹس کی آوٹ سورسسنگ و دیگر اہم ایشوز کے بارے میں خطاب کیا اور ملازمین کو بتایا گیا کہ ہم سب نے مل کر اس آوٹ سورسسنگ کو روکنا ہے اور اپنے محکمہ اور اس کے ملازمین کے حقوق کے تحفظ کے لٸے اپنا کردار ادا کرتے رہنا ہے۔
آخر میں جنرل سیکریٹری کائی یونین سمیع اللہ نے کہا کے ہمارے ایئرپورٹس میں اثاثے ہیں پاکستان کے اگر ان کو کسی پروموٹ کمپنی کو بیچیں گے تو ہمارا ملک ویسے سیکیورٹی خطرات سے دوچار ہے پڑوسی سے ملک ہمارا دشمن ہے ہم اپنے ایئرپورٹس بھیج کر اپنے ملک کے سیکورٹی خطرات کو بڑا رے ہیں۔ ہمارا ادار 150 ارب سالانہ منافع دیتا ہے اس کو کیا ضرورت ہے آوٹ سورس کرنے کی آپ ادارے کو اور ملازمین کو بھتر کرنے کے لیے ٹریننگ بھی کروا سکتے ہیں ہمارا پاس بہت سے ریوسورسز ہیں بھتر کرنے کے لیے

جلسہ آخر میں ایک احتجاج کی شکل اختیار کر گیا جس میں نعروں کی گونج تھی جس میں ہم اپنے ملک کو اور ادارے کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں آوٹ سورس نہیں ہونے دیں گے اپنے ملک کو دشمنوں کے لیے فری زون اور ایزی ایکسزز نہیں ہونے دیں گے
اس سلسلے میں کراچی میں موجود تمام سیکشنز نے آج جنرل اجلاس میں شرکت کی جو کہ سہ پہر 0300 بجے ویجیلنس کاونٹر کے سامنے JTC Level 1 پر منعقد ہوئ جس میں مندرجہ ذیل پواٸنٹس, آوٹ سورسنگ، سپریٹینٹڈ پروموشنز، فیملی اسیسٹینس پیکج/آغاز حقوق بلوچستان ایمپلائیز، ہونوریریم و دیگر اہم ایشوز پر تفصیلی بات کی تمام ایمپلائیز نے یکجہتی کا مضاہرہ کرتے ہوٸے اس اہم جنرل میٹنمیں شرکت ۔
Click Breaking 24
