نمنتخب نمائندے عوام کے درمیان رہیں:صدر آصف علی زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس نواب شاہ میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ، صوبائی وزراء اور دیگر معززین کی ملاقات۔
معززین نےصدرِ مملکت کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
صدر آصف علی زرداری نےکہا کہ نمنتخب نمائندے اپنے حلقوں کے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں اور عوام کے درمیان رہیں۔
