“پاکستان غیور قوم اور نوجوانوں کا ملک ہے:حافظ نعیم الرحمان

“پاکستان غیور قوم اور نوجوانوں کا ملک ہے:حافظ نعیم الرحمان

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِاہتمام مظفرآباد میں “بنو قابل” پروگرام کے پہلے تاریخی انٹری ٹیسٹ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نوجوان مایوسی چھوڑ کر حقیقی تبدیلی کے لیے میدان میں آئیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک پر مسلط استحصالی نظام کو بدلنے کے لیے نوجوانوں کو متحد ہونا ہوگا۔ “بنو قابل” پروگرام آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے لیے امید کی نئی کرن اور گیم چینجر ثابت ہوگا۔

“اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے، اس پر کبھی سمجھوتہ نہ کرنا۔ پاکستان ہم سب کا ملک ہے اور ہم مل کر اسے مضبوط بنائیں گے۔”

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں