ملکی صورتحال کو ہمیں سنجیدگی سے لینا ہوگا:فضل الرحمان
کراچی: جے یو آئے ف کے سربراہی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ اچھی علامت ہوتی ہے کہ ملکی و عالمی صورتحال پربات ہو۔ ملکی صورتحال کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
انہوں کہا کہ سندھ میں داکٶں کا راج ہے مگر کیا حکمران سنجیدہ ہیں؟ نئی ترامیم آرہی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ تمام اختیارات اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے۔ مہنگائی میں عام آدمی اپنے بچوں کو روٹی کھلانے کے لئے پریشان ہے.خدارہ اس سے باز آجائیں۔ الیکشن میں عوام کے فیصلے کو تبدیل کیا جاتا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہر صوبہ اور پورہ ملک کثیرالقومی ہے، عوامی حقوق ہماری ترجیح نہیں۔فرعون نےبھی پہلے حکومت قائم کی اورنج پھر عوام کو آپس میں تقسیم کیا
