خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی فریال تالپور کے ہمراہ جاکھرانی ہاؤس آمد، ان کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
کراچی: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ جاکھرانی ہاؤس آمد
کراچی: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی سے ان کے صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت کی
کراچی: بی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی مرحوم میر زید خان جاکھرانی کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی
کراچی: بی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی مرحوم میر زید خان جاکھرانی کے انتقال پر سوگواران کے لئے صبر جمیل کی دعا۔
