وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی معرکہ حق سکوائر کا افتتاح کردیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی معرکہ حق سکوائر کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے راولپنڈی کے تاریخی “معرکہ حق سکوائر” کا افتتاح کر دیا ہے۔

صرف 179 روز میں مکمل ہونے والا یہ میگا پراجیکٹ 5 انڈر پاسز، 2 اوورہیڈ برجز اور جدید پیڈسٹرین برج پر مشتمل ہے۔

کچہری چوک سے جی پی او چوک تک سگنل فری کوریڈور شہریوں کو تیز، محفوظ اور بلا رکاوٹ سفر کی سہولت دے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں