سندھ حکومت نے شہریوں عزیز آباد انڈر پاس کا شاندار تحفہ دیا ہے:محمد نعیم شیخ

سندھ حکومت نے شہریوں عزیز آباد انڈر پاس کا شاندار تحفہ دیا ہے:محمد نعیم شیخ

کراچی: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کورنگی محمد نعیم شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے عزیزآباد میں بہترین انڈر پاس بنایا ہے، انڈر پاس میں دو رو آنے اور دو رو جانے کے لئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے شہریوں کو شاندار تحفہ دیا ہے، جو لوگ کراچی میں ترقی نہیں چاہتے وہ اچھے کام کی بھی مخالفت کرتے ہیں۔

ٹاؤن چیئرمین نے کہا کہ شہر کے پیشے شہر پر ہی خرچ ہورہے ہیں۔ کچھ لوگوں سے کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹاؤن چیئرمینز اور میئر برداشت نہیں ہورہا۔ جو لوگ پروپیگنڈا کررہے ہیں انہیں کرنیں دیں۔

محمد نعیم شیخ نے کہا کے سوشل میڈیا پر اس انڈر پاس کو اچھالا جارہا تھا، آج میں یہاں آیاہوں اور دیکھ رہاہوں کے ایک شاندر انڈر پاس بایا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں