بلدیہ عظمیٰ کراچی کو شہر میں پانچ مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت مل گئی

بلدیہ عظمیٰ کراچی کو شہر میں پانچ مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت مل گئی

کمشنر کراچی کی جانب سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو پانچ مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرنے کا اجازت نامہ مل گیا

نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار بازار سیکٹر الیون ڈی نارتھ کراچی ، کے ایم سی گراؤنڈ سفاری پارک ، گلستان جوہر بلاک پانچ اور چھ میں مویشی منڈی قائم کی جائے گی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بکرا پیڑی لیاری اور کورنگی میں اٹک پیٹرول پمپ کے اطراف خالی پلاٹ پر مویشی منڈی قائم کی جائے گا۔

کمشنر کراچی نے 21 مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن کاری کر دیا

نوٹیفکیشن میں ڈپٹی کمشنر آفس، بلدیہ عظمیٰ کراچی اور ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کو ساتوں اضلاع میں مختلف مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرنے کی اجازت دی گئی ہے

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں گیارہ مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کرنے سے متعلق کمشنر کراچی سے اجازت طلب کی تھی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں