ریلوے مزدور یونین کی جانب سے شکاگو کے شہداء کی یاد میں کراچی کینٹ پر تقریب
ریلوے مزدور یونین کی جانب سے کراچی کینٹ پر شکاگو کے شہداء کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی
تقریب میں منظور ملاح، نیاز خاصخیلی٫ ودیگر نے شرکت کی۔
رہنماٶں کے کہا کہ دفتروں میں اے سی لگانے سے ادارے ترقی نہیں کرتے۔ ریلوے 2011 کے نظام پر آچکا ہے۔ افسران کی تجاویز سے ادارے میں ترقی نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ریلوے اسٹیشن پر واشروم بنانے سے بہتر یے ٹرین وقت پر پہنچے۔ہم اپنے حقوق کی خاطر باہر نکلینگے۔
