وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کا افتتاح کردیا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اپنا گھر اسکیم کا افتتاح کردیا

وزیرِ اعظم نے اپنا گھر اسکیم کی لانچنگ کی تقریب اسلام آباد میں جہاں مختلف شخصیات نے بھی شرکت کی۔

تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ” اپنا گھر پروگرام کے تحت بیس سال کی مدت کے لیے ایک کروڑ روپے قرضہ ملے گا۔ پہلے 10 سال مارک اپ صرف 5 فی صد ہو گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ جو بینکس اس میں لیڈ لیں گے وہ ہمارے سروں کے تاج ہوں گے اور ان کو 14 اگست کو نیشنل ایوارڈ دلوائیں گے اور جو بینکس پیچھے ہٹیں گے تو میں بڑے ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھ سے پھر کوئی خیر کی توقع نہ کرے کیونکہ یہ پاکستان کے کروڑوں بے گھر لوگوں کی بات ہے، یتیموں کی بات ہے، بیوگان کی بات ہے اور میرے لیے اس سے زیادہ کوئی اور منصوبہ مقدم نہیں ہے۔”

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں