کے یو جے دستور کی لوکل گورنمنٹ رپورٹر ایسوسی کے نو منتخب کابینہ کومبارکباد

کے یو جے دستور کی لوکل گورنمنٹ رپورٹر ایسوسی کے نو منتخب کابینہ کومبارکباد

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی لوکل گورنمنٹ رپورٹر ایسوسی کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

کے یو جے دستور کے صدر نصر اللہ چوہدری نے ایل جی آر اے کے صدر سلیمان سعادت خان کو ڈیموکریٹس پینل کی کامیابی پر مبارکباد دی

کے یو جے دستور کو ایل جی آر اے کے نو منتخب عہدیداران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

کے یو جے دستور نے کہا کہ امید ہے بلدیاتی رپورٹنگ کرنے والے شہر کی بہتری کے لیے کاوشیں جاری رکھیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں