لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں دی ڈیموکریٹس پینل کامیاب
لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں دی ڈیموکریٹس پینل کامیاب ہوگیا۔
پولینگ کا عمل دوپہر تین بجے سے شروع ہوا جو کہ شام چھ بجے تک جاری رہا جبکہ ووٹنگ کا تناسب سو سیکڑو رہا۔
انتخابات بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مرکزی دفتر میں قائم لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے آفیس کے میں ہوئے۔
لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن دو پینلز ڈی ڈیموکریٹس پینل اور کراچی پینل میں مقابلہ ہوا۔
سلیمان سعادت اپنے پورے ڈی ڈیموکریٹس پینل سمیت کامیاب ہوگیا۔
