عالمی یومِ ارض پر سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کےہیڈ آفس میں شجرکاری کی تقریب کا انعقاد

عالمی یومِ ارض پر سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کےہیڈ آفس میں شجرکاری کی تقریب کا انعقاد

عالمی یومِ ارض پر سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کےہیڈ آفس میں شجرکاری کی تقریب کا انعقاد

کراچی:عالمی یومِ ارض پر سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کےہیڈ آفس میں شجرکاری کی تقریب کا انعقاد کای گیا۔

کراچی: مشیر وزیراعلیٰ سندھ دوست محمد راہموں نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کاباقاعدہ آغاز کر دیا ۔سیپا ہیڈ آفس میں اسپیشل سیکریٹری ایان بھٹو اور ڈی جی وقار پھلپوٹو نےبھی پودے لگائے۔مشیر وزیراعلی دوست محمد راہموں نے کاٹی میں بھی شجرکاری کی

مشیر وزیراعلیٰ دوست محمد راہموں نے کہا کہ اس سال عالمی یومِ ارض کا موضوع ہماری طاقت، ہمارا سیارہ ہے، عالمی یومِ ارض پر سیپا ہیڈ آفس میں سرسبز سندھ مہم کے تحت پودے لگائے گئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں