شاہراہ فیصل پر سیوریج لائن پھٹ گئی، پانی جمع ہوگیا

شاہراہ فیصل پر سیوریج لائن پھٹ گئی

کراچی: شاہراہ فیصل پر سیوریج لائن پھٹ گئی

بلوچ پل اور فوزیہ وہاب فلائی اوور کے درمیان سیوریج کی لائن پھٹ گئی

مین شاہراہ فیصل پر سیوریج لائن پھٹنے سے پانی جمع ہوگیا

یوٹرن سے ایئرپورٹ کی طرف جانے والی ٹریفک روانی متاثر ہونے لگی۔

اگر فوری طور پر نوٹس نہیں لیا گیا تو مزید ٹریفک متاثر ہوسکتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں