میئر کراچی کا رات گئے مختلف علاقوں کا دورہ ،گل پلازہ کے اطراف نئی سیوریج لائنوں کے کام کا جائزہ لیا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر قائد کے مختلف علاقوں کا دورہ ، گل پلازہ کے اطراف نئی سیوریج لائنوں کے کام کا جائزہ لیا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا رات گئے شہر قائد کے مختلف علاقوں کا دورہ،گل پلازہ کے اطراف نئی سیوریج لائنوں کے کام کا جائزہ لیا
بیرسٹر مرتضی وہاب نے نئی 24 انچ قطر کی سیوریج لائن کا جائزہ لیا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ 24 انچ کی قطر مجموعی لمبائی 2500 رننگ فٹ (تقریباً 762 میٹر) ہے، نئی سیوریج لائن کے بعد علاقے میں نکاسی آب کا بنیادی مسئلہ حل ہوجائے گا۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شاہراہ عثمان پر روڈز مرمت کام کا جائزہ لیا۔
عظیم پورا فلائی اوور شاہراہ فیصل کالونی انٹرچینج کا کا دورہ
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شاہراہ عثمان پر بیوٹیفکشن کا کام جاری ہے۔ عظیم پورا فلائی پر کام تیزی سے جاری ہے۔ عظیم پورا فلائی اوور شاہ فیصل کالونی کے ایم سی 100 دنوں میں تعمیر کرنے کا ٹارگٹ ہے۔ یہ فلائی اوور بننے سے شاہراہ بھٹو سے ائیرپورٹ کا سفر آسان بن جائے گا۔
میئر کراچی کا رات گئے مختلف علاقوں کا دورہ ،گل پلازہ کے اطراف نئی سیوریج لائنوں کے کام کا جائزہ لیا
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔
