سمندری طوفان میں جانوروں کو کہاں باندھا جائے ؟

کراچی: محکم لائیو اسٹاک سندھ کے ڈائریکٹر جنرل نظیر حسین کلھوڑو سمندری طوفان سے متاثر مویشیوں کو محفوظ بنانے کا مشورہ دیتے ہوئے  کہا ہے کہ تمام جانور درختوں کے نیچے نا باندھے جائیں۔

انہوں نھا ہے کہ جانوروں کو کمزور درخت، یا دیواروں کے ساتھ نہ باندھا جائے اور نہ ہیں کسی کمزور چھت کے نیچے انہیں رکھنا چاہیے۔

ڈائریکٹر جنرل  لائیو اسٹاک سندھ نظیر حسین کلھوڑو کا کہا تھا کہ میڈیکل کیمپس قائم کیے گئے ہیں، جانوروں کی مفت ویکسین بھی کرائی جاسکتی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں