کراچی میں بوندا باندی کا امکان

کراچی میں بوندا باندی کا امکان

کراچی میں24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے اورکہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سےکم درجہ حرارت 14سے 16ڈگری سینٹی گریڈ اورزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رات کم سے کم درجہ حرارت 15.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مشرق سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں