اسلام آباد: امام بارگاہ میں دھماکہ، 31افراد شہید، 150سے زائد زخمی

اسلام آباد: امام بارگاہ میں دھماکہ، 31افراد شہید، 150سے زائد زخمی
اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 31 افراد جاں بحق اور 150سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکے سے امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور کی لاش ابھی بھی امام بارگاہ میں موجود ہیں۔

پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جبکہ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی یے۔ اسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں