
ٹھٹھہ(پورٹ: راجہ تنویر) سمندری طوفان بیپر جوائے کے اثرات سندھ کی ساحلی پٹی میں کل سے آنے شروع ہوگئے ہیں۔
ضلع ٹھٹھہ میں بارش جاری ہے جبکہ تیز ہواؤں سے سمندری لہروں کا کیٹی بندر شہر کی پشتے سے ٹکرانے کا عمل بھی جاری ہے۔
علاقعہ مکین کا کہنا ہے کہ اگر سمندر سطح اس سے بلند ہوئی تو کیٹی بندر شہر بھی دوب سکتا ہے۔
دوسری جانب کیٹی بندر کے ساحلی علاقعے 90 فیصد خالی کروائے گئے۔
پاک آرمی، پاک نیوی، پولیس اور ضلعی انظامیا کے جانب سے رلیف کیمپس میں متاثرین کوکھانے پینے کی اشیاء اور ادویات فراہم کی جارہی ہیں۔
